نویں محرم سرینگر کے معروف ڈل جھیل میں شکاروں کا منفرد ماتمی جلوس برآمد ہوا، جو غم حسینی، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی علامت ہے۔